اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2020ء کے پہلے مرحلے کے داخلے آج سے شروع
اسلام آباد (نا مہ نگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2020ء کے پہلے مرحلے کے داخلے آج )بدھ 15جنوری(کو پاکستان کے چاروں صوبوں ٗ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میںایک ساتھ شروع ہوگئے ہیں۔