ڈھوک اعوان میں شادی شدہ عورت بچے سمیت اغواء
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سہالہ کے علاقے ڈھوک اعوان میں شادی شدہ عورت بچے سمیت اغواء کرلی گئی پولیس کو فیصل محمود نے بتایا کہ ملزم خیال نے مدعی کی بیوی کرن اور دو سالہ بچے سمیت اغواء کرلئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔