دی امریکن ایکسپریس اوپن گالف ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا
کیلیفورنیا(آئی این پی)دی امریکن ایکسپریس اوپن گالف ٹورنامنٹ (کل)جمعرات سے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔