تجارتی موسم ظفر علی راجا Jan 15, 2020 7:02 AM, January 15, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ضروری ہے کوئی گولی‘ نہ لاٹھی کوئی لازم ہےکسی راکٹ کی حاجت ہے‘ نہ کوئی بم ضروری ہےمزاجِ زر کے سارے آشنائوں کا ہے یہ کہناتجارت کے لئے اک امن کا موسم ضروری ہے شیئر کریں: Share Tweet Google+