خودی کی تربیت
خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے اسی لئے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلاچون و چر اطاعت کرنی۔ جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے یعنی حقیقی آزادی (حریت ) احکام الٰہی کی تکمیل سے پیدا ہوتی ہے
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں اظہار خیال)