کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی)کوےت وزیراعظم شیخ ناصر محمد الاحمد الجابر الصباح نے کوےت کے وزیرداخلہ شیخ جابرخالد الصباح کا استعفی نامنظورکرتے ہوئے انہیں اسی عہدے پر کام کرنے کا حکم دیاہے ۔کوےتی وزیرداخلہ نے گذشتہ روز کوےت کے ایک شہری کی ہلاکت پر اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیاتھا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024