لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیم سہ فریقی سیریز کھیلنے میں مصروف ہے ایسے میں فرصت کے کچھ لمحات کرکٹرز نے ٹیبل ٹینس پلیئر بن کر گزارے۔طیب طاہر اور حسنین کی جوڑی نے شاہین شاہ اور حارث رئوف سے مقابلہ کیا اور دونوں ٹیموں کا خوب جوڑ بیٹھا۔
قومی کرکٹرز کی موج مستیاں ٹیبل ٹینس کھیلتے رہے
Feb 15, 2025