صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے صدر مملکت کو سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور دہشت گرد عناصر کے خلاف اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کہ مسلح افواج ملک سے عسکریت پسندوں اور شرپسندوں کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔اس موقع پر صدر مملکت نے سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
Feb 15, 2022 | 22:02