وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ گئے ۔وہ لاہور میں صحت سہولت کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوںگے ۔وزیراعظم پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا دورہ بھی کرینگے جہاں وہ پولیس خدمت مرکز کے گلوبل پورٹل کا افتتاح کریںگے۔انھیں سیف سٹی پراجیکٹ اوراس منصوبے کے ذاریعے سیکورٹی کو موثر کرنے کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024