سید سبطین رضا تبدیل،عمر فاروق ملک نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ تعینات
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے ایگزیکٹو آفیسر سید سبطین رضاکو تبدیل کرکے سی ای او گوجرانوالہ بورڈ تعینات کردیا گیا ان کی جگہ سی ای او والٹن عمر فاروق ملک کو نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ مقرر کردیا گیا۔