امیریکہ، طالبان مذاکرات کی کامیابی میں سب کا تحفظ ہے: جنرل(ر) احسان الحق
کراچی ( سٹی ڈیسک)رابطہ فورم انٹر نیشنل کے زیر اہتما م مقامی ہو ٹل میں پاکستان کے اقتصادی اور سیکیو رٹی چیلنجز اور تدابیر کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کر تے ہو ئے جنرل (ر)احسان الحق نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان مذاکرات کی کا میا بی سے سب کو تحفظ ملے گا ، امر یکہ بھی محفو ظ ہو گا ، طالبان بھی بچ جائیں گے ، خطہ بھی محفو ظ ہو گا ، پاکستان امن مذاکرات کی بھر پو حمایت کے ساتھ اپنا مثبت کر دار ادا کر تا رہیگا ، عرب ملکو ں کے تضا دات میںہم کبھی بھی کسی کا حصہ نہیں بنے ، پاکستان ایک سخت مزاحمت کار ملک ہے اس نے ہر مشکل پر قا بو پا یا ،مسلما ن ملکو ں کے تضا دات کو ختم کرانے میں کر دار ادا کر تے ر ہے ہیںبھا رت کے معا ملے میں ہمیں ہمیشہ بر تری حا صل رہی ہے مقبو ضہ کشمیر میں انسانی حقو ق کی پا ما لی اور حر یت پسند وں کا قتل عام ایک دن بھارت کو لے ڈو بے گا ، ہمیں روس سے تعلقات کو انتہا ئی حد تک مستحکم کر نا ہو گا ، فورم کے چیئر مین نصرت مر زا نے کہا کہ سیمینار کے انعقاد کا مقصد ی یہ ہے کہ ہم اپنے طا لب علمو ں کو پاکستان کو درپیش مسائل سے آگاہ کر یں بلکہ اس کے تدارک کے اقدامات بھی بتائیں ، پاکستان اور بھارت کی مخالفت کا سا منا ہے ، اس کے علاوہ دہشت گردی ایک بڑا مسئلہ ہے جس پر کسی حد تک ہم نے قا بو پا لیا ہے لیکن مو جو دہ حا لات میںمعاشی مسائل زیادہ اہم ہو گئے ہیں ہمیں ان مسائل سے نمٹنے کے لئے گڈ گورننس قائم کر ناہو گی ، ایئر کمو ڈور (ر)جمال حسین نے کہا کہ جب امریکا افغانستان میں آرہا تو ہم پر یشان تھے ، اب جا رہا ہے تو ہمیں پر یشانی ہے ، افغا نستان میں44 فیصد پشتون اور54 فیصد غیر