شہبا ز شریف کی ضما نت نے مقد مات جھو ٹے ثابت کر دیئے ، منور رضا
کراچی ( سٹی ڈیسک)مسلم لیگ (ن) سندھ کے سا بق سینئر صو بائی نائب صدر سید منور رضا نے ہا ئی کو رٹ سے پا رٹی کے قائد قومی اسمبلی میں قا ئد حزب اختلا ف اور چیئر مین پبلک اکائو نٹس کمیٹی میا ں محمد شہباز شریف کی ضمانت پر رہا ئی کو نیا زی حکو مت کی بڑی شکست قرار دیا ہے منور رضا نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ضما نت نے مقدمات کو جھو ٹا ثا بت کر دیا ہے یہ کا میا بی متوالو ں کی دعائو ں کا نتیجہ اور مسلم لیگ (ن)کے مو قف کی جیت ہے۔ ان خیا لات کااظہار انہو ں نے میا ں شہبا زشریف کی ہا ئی کو رٹ سے ضما نت پر رہائی کی خو شی کے مو قع پر اپنی رہا ئش گاہ پر کارکنوں سے خطاب کر تے ہوئے کیا سید منور رضا نے کہا کہ قوم پر مسلط نیا زی حکو مت اب زیا دہ دیر نہیں چل سکتی حکمرا نو ں کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ، انہیں جا نے سے اب کوئی طا قت نہیں روک سکتی ۔