نیب ریفرنسز:احتساب عدالت نے نواز شریف اورمریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کر دیں

15 فروری 2018 (15:28)

احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور  مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔یاد رہے  گزشتہ سماعت پر سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور مریم نواز نے 2 ہفتوں کیلئے استثنیٰ مانگا تھا۔