مسلم لیگ (ن) آج بوریوالا میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی

15 فروری 2018 (14:28)

بورے والا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جسلہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ اس جلسے میں وزیر اعلی پنجاب خطاب کریں گے۔

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف بوریوالہ میں مختلف مالیت کے ہونے والے منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے ۔