سینکڑوں پتنگیں، ڈوریں برآمد، 10ملزمان گرفتار

15 فروری 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوے 10ملزمان گرفتار کر لئے تھانہ بنی پولیس نے کاشف سے 10پتنگیں معہ3ڈوریں،شکیل سے 7پتنگیںمعہ2ڈوریں،تھانہ نیوٹائون پولیس نے احمد سے50پتنگیں ،خرم سے 50پتنگیں ، تھانہ صاد ق آباد پولیس نے عبدالوہاب سے 40پتنگیں معہ ڈور،عمیر سے 40پتنگیں معہ ڈور،تھانہ نصیر آباد پولیس نے عامر سے 250پتنگیں ،تھانہ آر اے بازار پولیس نے وجاہت سے 50پتنگیں معہ4ڈوریںاور تھانہ ٹیکسلا پولیس نے رفیق سے 100پتنگیں معہ ڈوربرآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔