لڑکی اغواء کرلی گئی Feb 15, 2018 8:12 AM, February 15, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کھنہ کے علاقے سے لڑکی اغواء کرلی گئی پولیس کو یاسمین نے بتایا کہ ملزمان شیرو وغیرہ نے مدعیہ کی بیٹی کنول نواز کو پنڈوریاں سے اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+