ناکہ بندی کے دوران نامعلوم افراد 17 پتنگیں اور ڈوریں پھینک کر فرار

15 فروری 2018

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ بنی کے علاقے میں ناکہ بندی کے دوران نامعلوم افراد17 پتنگیں اور ڈوریں پھینک کر فرار ہوگئے حیات ولی میڈیکل سینٹر کے قریب سات اور عید گاہ روڈ پر دس پتنگیں اور ڈوریں پھینک کر ملزمان بھاگ گئے پولیس نے پتنگیں ، ڈوریں قبضے میں لے لیں ۔