سٹر یٹ کر ائم اور ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث دو گینگ کے چھ ملزمان گرفتار
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھا نہ سبز ی منڈی اور تھا نہ تر نو ل پولیس نے سٹر یٹ کر ائم اور ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث دو گینگ کے چے ملزمان پکڑ لئے ایس ایچ او تھا نہ سبز ی منڈی انسپکٹر اسجدمحمود کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث تین رکنی افغا نی گر وہ کے تین ملزمان بلند اقبال ، مجیب اللہ اور حکمت اللہ کو گرفتار کرکے 8عدد چھینے گئے مو با ئل فون ، اسلحہ 2عدد پستول30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کر لئے ملزمان نے تھا نہ سبز ی منڈی کے مختلف علا قوں سے مو با ئل فون چھیننے اور دو کا نو ں کے تا لے تو ڑ کر چوری کر نے کا انکشاف کیا ہیمزید تفتیش جاری ہے ایس ایچ او تھا نہ تر نو ل انسپکٹر فیا ض شنو اری پر ،شتمل ٹیم نے ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث تین ملزمان محمد نیا ز، جا وید خا ن اور گل ولی کو گرفتار کرکے اسلحہ 2عدد پستول 30بور معہ ایمو نیشن و دیگر اشیا ء بر آمد کرلئے۔