دھنک

15 فروری 2018

ظفر علی راجا
ایک دھنک سی بدعنوانی کی ہو جاتی ہَے ظاہر
رنگ برنگے ہوتے ہَیں یوں تقریروں کے ڈھنگ
حیرت کے سنگ سنتی ہَے اور تکتی ہَے یہ قوم
سامنے آتے جاتے ہَیں سب نااہلی کے رنگ

دھنک ....ظفر علی راجا

ایک دھنک سی بدعنوانی کی ہو جاتی ہَے ظاہررنگ برنگے ہوتے ہَیں یوں تقریروں کے ...