امتیاز احمد خان ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن تعینات
لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق امتیاز احمد خان کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن تعینات کیا گیا ہے۔ پروفیسر غیاث النبی پرپرنسپل پی جی ایم ائی کی 2 روز کی بیرون ملک رخصت منظور کر لی گئی ہے۔ جبکہ آغا شبیر علی ہیڈ آف پیڈاٹرک میڈیسن کو پرنسپل پی جی ایم ائی اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔