ما ڈل کا لج بر ائے طا لبات میں انگر یزی مبا حثہ کا انعقا د

15 فروری 2018

اسلام آبا د(نا مہ نگار) وفا قی نظا مت تعلیما ت کے ڈائریکٹر جنرل حسنا ت قر یشی نے کہا ہے کہ ہر انسان زندگی میں کا میا بی کے لیے اپنے نصب العین کا خو د تعین کر سکتا ہے، طا لبا تزند گی کے مختلف شعبہ جا ت میں کا میا ب لو گو ں کی تصا نیف کا مطا لعہ کر یں اور اپنے نظر یے اور عمل کی تشکیل ممکن بنا ئیں۔ما ڈل کا لج بر ائے طا لبا ت (پوسٹ گر یجو یٹ ) ایف سیون فور اسلام آباد میںگزشتہ روزانگر یزی مبا حثہ کا انعقا د کیا گیا ۔جو بین الجما عتی مقا بلو ں کے سلسے کی ایک کڑ ی ہیں ۔ جن میں فیڈرل ڈائر یکٹو ریٹ آف ایجو کیشن سے الحا ق شد ہ مختلف تد ریسی ادار وں کی طا لبا ت حصہ لیا ۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی وفا قی نظا مت تعلیما ت کے ڈی جی حسنا ت احمد قر یشی تھے ۔ دیگر مہما نو ں میںڈائر یکٹر کالجز عنبر سلطا نہ ،ایر یا ایجو کیشن آفیسر ،کا لج پر نسپل صا لحہ جبین ، اسا تذہ کر ام اور طا لبا ت کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی ۔ مبا حثہ کا عنو انCelebrities Should not be Role Models" ـ" تھا جس میںربیعہ جمیل،شا ہین صا دق، حمیر ا کرن نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا ۔