سیاسی جماعتیں رجسٹریشن کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کردی

15 فروری 2018

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن سے متعلق شقوں کے خلاف درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت کو بتایا گیا کہ درخواست گزار سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمشن کو نوٹس کے اجراء کے لئے مطلوبہ فیس ہی جمع نہیں کرائی،سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔