افغان انسٹیٹیوٹ ’’میٹا لیکا‘‘ نے میوزک کا نوبل انعام جیت لیا

15 فروری 2018

سٹاک ہوم (اے ایف پی) ایک افغان میوزک انسٹیٹیوٹ جس نے اس شعبہ میں کرنے کے لئے لڑکیوں کو طاقتور بنایا اور سب سے پہلے دھاتی انسٹرومنٹ میٹالیکا متعارف کر دیا نے میوزک کا نوبل انعام جیت لیا 14 جون کو ہونے والی تقریب میں بادشاہ کارل باقاعدہ انعام دیں گے جو ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر بنتا ہے۔ افغان انسٹیٹیوٹ آف میوزک کو اسکے بانی احمد سرمست کے ہمراہ اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔