بچوں میں کینسرکاعالمی دن آج منایا جائے گا
احمدیار(صباح نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھرمیںبچوں میں کینسرکادن آج15 فروری بروز جمعرات کو منایا جائے گاجس کا مقصد عوام میںمرض سے بچائوکی آگاہی دینا ہے۔ اس سلسلہ میں ملک بھر میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہونگیںجس میں بچوں میںکینسر کی وجوہات اور دیرسے علاج کرانے کے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کی جائیگی۔