ارجنٹائن: لاپتہ آبدوز کے متعلق معلومات دینے والے کیلئے 5 ملین ڈالر انعام

15 فروری 2018

بیونس آئرس (اے ایف پی) ارجنٹائن نے لاپتہ آبدوز کے حوالے سے اطلاع دینے والے کیلئے 5 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ برس نومبر میں آبدوز جنوبی اٹلانٹک میں لاپتہ ہوئی تھی۔ عملے کے 44 ارکان سوار تھے۔