سری لنکا: چائے کی پتی کا گودام منہدم 7 مزدور ہلاک ، 12 زخمی Feb 15, 2018 6:39 AM, February 15, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کولمبو (نوائے وقت رپورٹر) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں چائے کی پتی کا گودام زمین بوس ہوگیا جس سے 7 کارکن ہلاک ہوگئے ، گودام خستہ حال ہو چکا تھا، گودام گرنے سے 12 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+