ہاؤس آف کامنز سے برآمد ہونیوالا مشتبہ پیکٹ وزیر داخلہ کو بھیجا گیا تھا: رپورٹ

15 فروری 2018

لندن (نمائندہ خصوصی) ہاؤس آف کامنز سے برآمد ہونے والا مشتبہ پیکٹ سیکرٹری داخلہ امبررڈ کو بھیجا گیا تھا۔ بعد میں متعلقہ اداروں نے پیکٹ کو چیک کیا پیکٹ سے کوئی بھی نقصان دہ چیز نہیں ملی۔