چکوال‘ لودھراں میں مسلم لیگ کی کامیابی نے سیاستدانوں کی زبان کو تالا لگا دیا: کیپٹن (ر) صفدر

15 فروری 2018

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن) کیپٹن (ر) صفدر نے کیاہے مسلم لیگ کی یوتھ ونگ ہمارا ہراول دستہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چودھری غضنفر چوہدری کی قیادت میں پنجاب ہاؤس میں ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاچکوال‘ لودھرں میں مسلم لیگ کی کامیابی نے بد زبان سیاست دانوں کی زبانوں کو تالا لگا دیا۔