ایرانی صدر آج تین روزہ دورے پر بھارت پہنچیں گے
نئی دہلی(آن لائن) ایرانی صدر حسن روحانی آج جمعرات کو تین روزہ دورے پر بھارت پہنچیں گے جہاں پر وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے تاہم اپنے دورے کے دوران وہ نریندر مودی سے کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بھارت کا دورہ کرچکے ہیں۔