مہاراشٹر: برفانی طوفان سے نایاب طوطوں سمیت 500 پرندے ہلاک

15 فروری 2018

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں برفانی طوفان سے 500 پرندے ہلاک ہو گئے۔ ان میں اکثریت لمبی دم والے چھوٹے طوطوں کی شامل ہے۔ بھاندرہ اور گوندیہ اضلاع زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔