خلیج عرب اور بحیرہ اومان میں نئی آبی گزرگاہ بنا رہے ہیں: ایرانی نیول سربراہ Feb 15, 2018 6:36 AM, February 15, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ تہران (آئی این پی)ایران کی نیول فورس کے سربراہ علی فدوی نے بیان میں کہا کہ وہ خلیج عرب اور بحیرہ اومان میں ایرانی بحری جہازوں کے گزرنے کے لیے مخصوص راستہ بنا رہے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+