ہیتھرو ائرپورٹ 2 گاڑیاں ٹکرانے سے 40 سالہ شخص ہلاک‘ دوسرا زخمی

15 فروری 2018

لندن (عارف چودھری) ہیتھرو ائرپورٹ پر دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی جس میں دو افراد زخمی ہوئے بعید میں ایک 40 سالہ شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ جبکہ دوسرا شخص کے کندھے کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹرمینل 5 کے رن وے پر حادثہ ہوا۔