چین نے شمسی ڈورن سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ کرلیا
بیجنگ(آن لائن) چین نے شمسی ڈورن سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ کرلیا چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمسی توانائی سے اڈے والے ڈورن کی کامیاب آزمائشی پرواز کادعویٰ کیا ہے تاہم شمسی توانائی سے چلنے والے اس ڈورن نے مسلسل 15 گھنٹے تک کامیاب پرواز کی جبکہ یہ پرواز فضا میں تقریباً سو کلو میٹر بلندی پر کی گئی۔