لاس ویگاس میں چائنز لینٹرن فیسٹیول کا انعقاد

15 فروری 2018
لاس ویگاس میں چائنز لینٹرن فیسٹیول کا انعقاد

نیویارک (نیٹ نیوز) لاس ویگاس میں چائنز لینٹرن فیسٹیول کا ٰآغاز ہوگیا، مختلف ڈیزائنز کی درجنوں دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینیں جگمگا ا±ٹھیںق۔ رنگا رنگ فیسٹیول میں 40دیوہیکل لالٹینوں کی نمائش کی جا رہی ہے۔