اہلیہ کی مدد کے جذبے نے79 سال کی عمر میں امریکی شوہر کو ڈرائیور بنا دیا
واشنگٹن (این این آئی) امریکی بوڑھے نے اس سوچ کوغلط ثابت کرتے ہوئے 79 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ کوئی ہنر یا فن سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ گارفورتھ کے رہائشی کیتھ لیمبرٹ بتایا کہ کئی عشروں تک پورے خاندان کی ڈرائیونگ کا بوجھ ان کی اہلیہ 79 سلہ آن کے کندھوں پر رہا۔