برطانوی صحافی پارلیمنٹیرینز سے ہوئی پین کیک ریس جیت گئے

15 فروری 2018
برطانوی صحافی پارلیمنٹیرینز سے ہوئی پین کیک ریس جیت گئے

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں پارلیمنٹیرینز اور صحافیوں کے درمیان 21 ویں سالانہ پین کیک ریس کا انعقاد کیا گیا، رواں سال یہ مقابلہ صحافیوں کی ٹیم نے جیت لیا۔ برطانیہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی 21ویں سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔