کرنسی نوٹوں سے بنی ٹوکریاں اور ہار
کراکس (نیٹ نیوز) وینزویلا کی کرنسی بولیور کا افراط زر 13ہزار فیصدکی ناقابل یقین حد کو پہنچ گیا ہے۔ اب اس کرنسی کی بے توقیری کا یہ عالم ہے سٹرکوں پر بیٹھے مزدوروں نے اس سے سجاوٹ کی اشیا اور ہار اور چھوٹی چھوٹی خوبصورت ٹوکریاں بنا کر بیچنا شروع کردی ہیں۔