دبئی: ڈرائیور کے بغیر چلنے والے الیکٹرک پوڈز متعارف
ابوظہبی (نیٹ نیوز) دبئی میں مسافروں کی سہولت کیلئے ڈرائیور کے بغیر چلنے والے منفرد الیکٹرک پوڈز متعارف کروا دیئے گئے ہیں۔ دواعشاریہ 82میٹر اونچے اور 2 اعشاریہ 24 میٹر چوڑے ان ڈبوں نما خود کار پوڈز کا وزن1500کلو گرام ہے جو کمپیوٹرائزڈ نظام کے تحت چلتے ہیں۔