خیبر پی کے میں ٹارگٹ کلنگ حکومتی غفلت کا نتیجہ ہے: رمضان توقیر
لاہور(خصوصی نامہ نگار ) شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں صوبائی حکومت کی غفلت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نااہلی قرار دیاہے۔