فیروز والہ: 2 لڑکیاں اغوا
فیروز والہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی بدر کوٹ عبدالمالک میں نامعلوم افراد نے کلینک میں کام کرنے والی جواں سال لڑکی (س) اغواء کر لی اور فرار ہو گئے۔ نواحی بستی مدینہ کالونی میں نوجوان قمر نے اپنی ماں اور ساتھی کی مدد سے محنت کش کی بیٹی (ن) کو اغواء کر لیا اور فرار ہو گئے۔ مقدمات درج کر لیا۔