فیکٹری کے کمرے کی چھت کا بوسیدہ حصہ گرنے سے 2 مزدور زخمی
فیروز والہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی خان پور نہر کے قریب فیکٹری کے کمرے کی چھت بوسیدہ حصہ گرنے سے دو مزدور ارشد اور امانت دب گئے ریسکیو نے جدوجہد کرکے ملبہ ہٹا کر زخمیوں کو باہر نکالا اور طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا۔