تھانہ ہنجر وال پولیس کی فرضی مشقیں

15 فروری 2018

لاہور(نامہ نگار) تھانہ ہنجروال پولیس نے گورنمنٹ ہائی سکول اعوان ٹاؤ ن میں دہشت گردی سے نبٹنے کے لئے فرضی ہنگامی مشقیں کیں۔ جس میں ایلیٹ فورس،پیروفورس،ڈولفن فورس،ریسکیو،فائربرگیڈ،سول ڈیفنس،سپیشل برانچ،سکیورٹی برابچ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔فرضی مشکوں میں پولیس اور دیگر اداروں کا رسپانس ٹائم بھی چیک کیا گیا۔