ایوان اقبال میں ٹریفک آگاہی کیمپ شہریوں میں ہیلمٹ اور تحائف تقسیم

15 فروری 2018

لاہور (نامہ نگار) ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے ٹی آر ایس ایف اور اٹلس ہنڈا کی معاونت سے ایوان اقبال میں ٹریفک آگاہی کیمپ کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر ٹی آر ایس کے چیئرمین خورشید الزمان خوشحالی، اٹلس ہنڈا کے نیشنل سیفٹی مینیجر تسلیم شجاع، ٹریفک ایجوکیشن ٹیم، مقامی سکول و کالج کے طالب علموں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی، بعد ازاں سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ٹریفک روڈ سیفٹی ٹیم نے شہریوںاورطالب علموں میں ہیلمٹ اور تحائف تقسیم کیے۔