25 بجلی چور پکڑے گئے

15 فروری 2018

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ لیسکو سب ڈویژن چھاپہ مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے 15 افراد کو پکڑ لیا بعض افراد نے لیسکو عملہ کے ساتھ بدتمیزی کی۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

4 بجلی چور پکڑے گئے

فیروزوالا (نامہ نگار) لیسکو کی خصوصی ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ...