پنجاب حکومت نے امتیاز احمد خان کو ممبر بینک سروس مقرر کر دیا

15 فروری 2018

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے امتیاز احمد خان کو ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا۔ امتیاز احمد خان کسٹمز سروس کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔ تین سال کے لئے ممبر تعینات کیاگیا ہے اور اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔