لیاقت بلوچ کل ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

15 فروری 2018

ملتان (نامہ نگار خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ جماعت اسلامی ملتان کے زیر اہتمام 16 فروری 2018 جمعتہ المبارک 3 بجے سہ پہر القریش ٹا¶ن شیر شاہ روڈ ملتان میں ”ورکرز کنونشن ‘ و تقریب حلف برداری جے آئی یوتھ“ سے خصوصی خطاب کریں گے۔
لیاقت بلوچ