موسم آج جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

15 فروری 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے بدھ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 20.4 کم سے کم 8.3 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 21.8 کم سے کم 8.3 خان پور زیادہ سے زیادہ 23.5 کم سے کم 7.5 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 21.5 کم سے کم 9 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 21 کم سے کم 9.8 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 20.8 کم سے کم 7 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 19.5 کم سے کم سات رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 25.2 کم سے کم 10.5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
موسم