ایک قوم

15 فروری 2018

اب آپ ایک قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ نے اپنے لئے ایک خطہ زمین‘ ایک وسیع و عریض خطہ زمین حاصل کر لیا ہے۔ یہ تمام تو آپ کا ہے‘ کسی پنجابی‘ سندھی‘ پٹھان یا بنگالی کا نہیں‘ صوبہ پرستی ایک لعنت ہے اسی طرح کی لعنت ہے شیعہ سنی فرقہ پرستی۔
(جلسہ عام سے خطاب‘ ڈھاکہ‘ 21 مارچ 1948ئ)