میپکو ریجن میں پیک آورز یکم مارچ سے شام 6 تا رات 10 بجے تک ہونگے

15 فروری 2018

ملتان (نامہ نگار خصوصی) میپکو ریجن میں بجلی کے پیک آورز یکم مارچ2018 سے شام 6 بجے سے رات دس بجے تک ہونگے نیپرا ٹیرف کے مطابق 5 کلو واٹ سے زائد لوڈ پر ٹائم آف ڈے (TOD) اور ٹائم آف یوز(TOU) میٹر نصب ہیں شام کے چار گھنٹوں میں بجلی کے استعمال پر بجلی کی زائد قیمت وصول کی جاتی ہے۔
پیک آورز