برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے اضافہ‘ ریٹ223 روپے کلو ہوگیا

15 فروری 2018

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز پرچون سطح پر ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ہوگیا ہے جس سے اس کا ریٹ 220 روپے سے بڑھ کر 223 روپے ہوگیا۔